٣١٣٧٢ - حدثنا عفان (حدثنا) (١) حماد بن سلمة أخبرنا هشام بن عروة عن ⦗٢٠٣⦘ محمد بن المنكدر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم كان يقول:"اللهم أعني على (ذكرك وشكرك) (٢) وحسن (عبادتك) (٣) ، وأعوذ بك أن يغلبني دين (أو) (٤) عدو، وأعوذ بك من غلبة الرجال" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن المنکدر نے ارشاد فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں دعا کرتے تھے: اے اللہ! تو میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں اور تیرا شکر کروں اور تیری اچھی عبادت کروں۔ اور میں تجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ قرض یا کوئی دشمن مجھ پر غالب ہو۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں آدمیوں کے غالب آنے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31372، ترقيم محمد عوامة 30013)