☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29860
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29860
حدیث نمبر: 29860 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٢١٢ - حدثنا إسحاق بن منصور عن هريم عن عبد الرحمن بن إسحاق عن أبي كثير مولى (أم) (١) سلمة (عن أم سلمة) (٢) قالت: قال لي رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"قولي عند أذان المغرب: اللهم (عند) (٣) إقبال ليلك (وإدبار) (٤) نهارك وأصوات دعاتك وحضور (صلاتك) (٥) (اغفر لي) " (٦) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام المؤمنین ام سلمہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تم مغرب کی اذان کے وقت یہ کلمات کہا کرو: اے اللہ! تو رات کے آنے کے وقت اور دن کے جانے کے وقت اور تیرے پکارنے والوں کی آوازوں کے وقت، اور تیری نماز کے حاضر ہونے کے وقت میں میری مغفرت فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31212، ترقيم محمد عوامة 29860)
پچھلی حدیث → (29859) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29861)