٣١١٨٢ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان ابن عمر إذا عصفت الريح فدارت يقول: شدوا التكبير، فإنها مذهبته (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت امام محمد الباقر فرماتے ہیں کہ جب طوفانی آندھی آتی اور بھنور بنتے تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے: بلند اور زور دار تکبیر کہو پس یقینا یہ تکبیر اس آندھی کو ختم کردینے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31182، ترقيم محمد عوامة 29831)