☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 29829
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 29829
٣١١٨٠ - حدثنا أسباط عن الأعمش عن حبيب بن أبي ثابت عن سعيد بن عبد الرحمن بن أبزى عن أبيه عن أبيِّ قال: لا تسبوا الريح، فإذا رأيتم (١) ما تكرهون فقولوا: اللهم (٢) (نسألك) (٣) خير هذه الريح، وخير ما فيها، وخير ما أرسلت به، ونعوذ بك من شر هذه (الريح) (٤) وشر ما فيها وشر ما أرسلت به (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن أبزی فرماتے ہیں کہ حضرت ابی ّ کا ارشاد ہے: تم لوگ ہوا کو بُرا مت کہو، جب تم اسے ناپسند سمجھنے لگو تو یوں کہو: اے اللہ! ہم آپ سے اس ہوا اور جو کچھ اس ہوا میں ہے اور جس وجہ سے یہ ہوا بھیجی گئی ہے اس کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں، اور ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں اس ہوا کے شر سے، اور جو کچھ اس ہوا میں ہے اس کے شر سے، اور جس وجہ سے یہ ہوا بھیجی گئی ہے اس کے شر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31180، ترقيم محمد عوامة 29829)
← Previous Hadith (29828) Back to Bab Next Hadith → (29830)