٣٠٩٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: السلطان ولي قتل من حارب الدين.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: بادشاہ اس شخص کے قتل کا ولی ہے جو دین سے جنگ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30960، ترقيم محمد عوامة 29620)