٣٠٧١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شاذان وعفان عن حماد بن سلمة عن سماك عن جابر بن سمرة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) رجم ماعز بن مالك -ولم يذكر جلدًا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماعز بن مالک کو سنگسار کیا اور آپ نے کوڑوں کا ذکر نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30714، ترقيم محمد عوامة 29391)