٣٠٦٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر بن عبد اللَّه ابن أبي مريم عن علي بن أبي طلحة عن كعب أنه أراد أن يتزوج يهودية أو نصرانية ⦗٤٨٦⦘ فسأل النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن ذلك، فنهاه عنها وقال:"إنها لا تحصنك" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے کسی یہودی یا عیسائی عورت سے شادی کرنے کا ارادہ کیا تو آپ نے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرما دیا: اور فرمایا: بیشک وہ تجھے محصن نہیں بنا سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30667، ترقيم محمد عوامة 29347)