٣٠٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن فضيل عن ابن معقل (١) أن رجلًا جاء إلى علي فساره فقال: يا قنبر أخرجه من المسجد فأقم عليه الحد (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مغفل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اس نے آپ سے سرگوشی کی آپ نے فرمایا: اے قنبر! اس کو مسجد سے باہرلے جاؤ اور اس پر حد قائم کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30553، ترقيم محمد عوامة 29239)