٣٠٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (ميسر) (١) عن ابن جريج عن عمرو بن دينار عن عكرمة أن عمر بن الخطاب قطع اليد من المفصل، وقطع علي القدم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے جوڑ سے ہاتھ کاٹا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پاؤں کاٹا، حضرت عمرو بن دینار نے پاؤں کے نصف حصہ کی طرف اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30503، ترقيم محمد عوامة 29191)