٣٠٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: حد اللوطي حد الزاني، إن كان محصنًا فالرجم، وإن كان بكرًا (فالجلد) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اغلام باز کی سزا زنا کرنے والے کی سزا کی طرح ہوگی اگر وہ شاد ی شدہ ہو تو سنگسار اور اگر کنوارہ ہو تو کوڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30223، ترقيم محمد عوامة 28930)