٢٩٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (شريك) (١) عن عطية بن (مقسم) (٢) عن القاسم قال: أتي عمر بسارق فأمر بقطعه، فقال عثمان: إن سرقته لا (تسوى) (٣) عشرة (دراهم) (٤) (قال) (٥) : فأمر (به) (٦) عمر فقومت ثمانية (دراهم) (٧) فلم يقطعه (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک چور لایا گیا آپ نے اس کے ہاتھ کو کاٹنے کا حکم جاری فرمایا: اس پر حضرت عثمان کہنے لگے! بیشک اس کی چوری کردہ چیز کی قیمت دس دراھم کے برابر نہیں، سو حضرت عمر نے اس کے بارے میں حکم دیا تو اس کی قیمت آٹھ دراھم لگائی گئی پس آپ نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29973، ترقيم محمد عوامة 28695)