٢٩٧٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي قلابة عن أبي الأشعث عن شداد بن أوس رفعه قال:"إن اللَّه كتب عليكم الإحسان في كل شيء، فإذا قتلتم فاحسنوا (القتلة) (١) ، وإذا ذبحتم فأحسنوا الدبح" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شداد بن اوس نے مرفوعا بیان کیا ہے کہ یقینا اللہ رب العزت نے ہر چیز پر اچھا برتاؤ کرنا فرض کیا ہے پس جب تم قتل کرو تو احسن انداز میں کرو اور جب تم ذبح کرو تو احسن انداز میں ذبح کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29773، ترقيم محمد عوامة 28510)