٢٩٧٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد وأبو خالد عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده عن عمر قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"لا يقتل الوالد بالولد" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا: باپ کو بیٹے کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29731، ترقيم محمد عوامة 28472)