☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28377
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28377
حدیث نمبر: 28377 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن ابن أبي (ذئب) (١) أن عمر بن عبد العزيز أمر (أن) (٢) (تعقل) (٣) الموضحة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابو ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے سر میں زخم لگانے والے کو دیت ادا کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29621، ترقيم محمد عوامة 28377)
پچھلی حدیث → (28376) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28378)