☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 28173
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 28173
٢٩٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي المليح أن ختانة بالمدينة ختنت جارية فماتت، فقال لها عمر: ألا أبقيت كذا وجعل ديتها على عاقلتها (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الملیح فرماتے ہیں کہ مدینہ میں ایک ختنہ کرنے والی عورت نے کسی بچی کا ختنہ کیا پس وہ بچی مرگئی حضرت عمر نے اس سے کہا، تو نے اتنا بھی رحم نہیں کیا اور آپ نے اس بچی کی دیت اس ختنہ کرنے والی عورت کے خاندان پر ڈالی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29406، ترقيم محمد عوامة 28173)
← Previous Hadith (28172) Back to Bab Next Hadith → (28174)