٢٩٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن ⦗١٧٣⦘ (عبد اللَّه) (١) قال: (تستوي) (٢) جراحات الرجال والنساء في السن والموضحة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: دانت اور سر کے زخم کی چوٹ میں آدمیوں اور عورتوں کے زخم برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29294، ترقيم محمد عوامة 28066)