٢٩٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر عن يونس عن الزهري في حر قتل عبدًا خطأ، قال: قيمته على العاقلة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے اس آزاد شخص کے بارے میں جس نے کسی غلام کو غلطی سے قتل کردیا ہو یوں فرمایا اس غلام کی قیمت اس کے خاندان والوں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29216، ترقيم محمد عوامة 27995)