٢٩٠٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: عقل العبد في ثمنه مثل عقل (الرجل) (١) الحر في ديته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ غلام کی دیت اس کی قیمت میں یہ اسی طرح ہے کہ جیسے آزاد کا بدلہ اس کی دیت کے حساب سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29000، ترقيم محمد عوامة 27797)