☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27795
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27795
حدیث نمبر: 27795 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٩٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن أيوب عن ابن سيرين قال: تجري جراحات العبيد على ما (يجري) (١) عليه جراحات الأحرار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین کا ارشاد ہے کہ غلاموں کے زخموں کے احکام اسی بنیاد پر جاری ہوتے ہیں کہ جس بنیاد پر آزاد آدمیوں کے زخموں کے احکام جاری ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28998، ترقيم محمد عوامة 27795)
پچھلی حدیث → (27794) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27796)