٢٨٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قال أبو بكر: من كان عقله في الشاء فكل بعير بعشرين شاة، ومن كان عقله (١) البقر فكل بعير ببقرتين (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
ابوبکر نے فرمایا کہ جس کی دیت بکریوں کی صو رت میں ہو تو ایک اونٹ بیس بکریوں کے برابر، اور جس کی دیت گائے کی صورت میں ہو تو ہر اونٹ دو گائے کے برابر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28454، ترقيم محمد عوامة 27283)