٢٨٣٨٩ - حدثنا [الفضل] بن دكين عن حماد بن سلمة عن أبي (المهزم) (١) عن أبي هريرة أنه راى رجلًا يشتد خلفه غلام فقال: احمله فإنه أخوك المسلم، وروحه مثل روحك (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو المھزم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے کسی آدمی کو دیکھا جس کے پیچھے ایک لڑکا بھاگ رہا تھا، آپ نے فرمایا؛ اس کو بھی سوار کرلو۔ بیشک یہ تمہارا مسلمان بھائی ہے اور اس کی روح بھی تمہاری روح کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28389، ترقيم محمد عوامة 27220)