٢٨٣٨٤ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا شيبان عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة أن يعيش بن قيس بن (طخفة) (١) حدثه عن أبيه قال: وكان أبي من أصحاب الصفة. قال: بينا أنا نائم على بطني من السحر إذ دفعني رجل برجله فقال: هذه ضجعة يبغضها اللَّه، (قال) (٢) : فرفعت رأسي فإذا هو ⦗٥٢٨⦘ رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعیش بن قیس بن طخفہ فرماتے ہیں کہ میرے والد اصحاب صفہ میں سے تھے وہ فرماتے ہیں کہ اس درمیان کہ میں صبح کے وقت پیٹ کے بل لیٹا ہو اتھا کہ اچانک کسی آدمی نے مجھے اپنی ٹانگ ماری اور فرمایا: یہ وہ لیٹنا جسے اللہ تعالیٰ پسند نہیں فرماتے۔ آپ فرماتے ہیں کہ میں نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28384، ترقيم محمد عوامة 27215)