٢٨٣٤٣ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عمران القصير قال: أخبرني سعيد بن (سلمان) (١) عن يزيد بن نعامة الضبي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا آخى الرجل الرجل فليسأله عن اسمه واسم أبيه وممن هو، فإنه أوصل للمودة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن نعامہ ضبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب ایک آدمی دوسرے آدمی سے بھلائی کا معاملہ کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اس سے اس کا نام اور اس کے والد کا نام پوچھ لے اور یہ پوچھ لے کہ وہ کس قبیلہ سے ہے؟ اس لیے کہ یہ بات محبت کو زیادہ کرنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28343، ترقيم محمد عوامة 27175)