٢٨٣٣٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد الجبار قال: سمعت (ابن) (١) شهاب يقول: ترداد الحديث أشد من نقل الحجارة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الجبار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن شھاب کو یوں فرماتے ہوئے سنا: حدیث کو دہرانا پتھروں کے اٹھانے سے زیادہ سخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28339، ترقيم محمد عوامة 27171)