٢٨٢٩٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن قيس عن (المنهال) (١) عن سعيد ابن جبير: ﴿وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهُ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ﴾ [سبأ: ٣٩] ، فَهُوَ قال: في غير إسراف ولا تقتير.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت منھال فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے اللہ رب العزت کے اس قول کے مطابق: ”اور جو خرچ کردیتے ہو تم کوئی بھی چیز تو وہ اس کی جگہ اور دیتا ہے تم کو اور وہ سب سے بہتر رزق عطا فرمانے والا ہے۔“ آپ نے فرمایا: یہ صورت اسراف اور کنجوسی کے علاوہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28298، ترقيم محمد عوامة 27130)