٢٨٢٨٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"يجيء المتكبرون يوم القيامة ذرًا مثل صور الرجال، يعلوهم كل شيء من الصغار"، (قال) (١) :"ثم يساقون إلى سجن جهنم يقال له بولس، تعلوهم نار الأنيار يسقون من طينة الخبال عصارة أهل (النار) " (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: متکبرین قیامت کے دن آئیں گے چھوٹی چیونٹیوں کی طرح جن کی شکلیں آدمیوں کی مانند ہوں گی۔ ہر قسم کی ذلت ان پر غالب آجائے گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر اس جہنم میں ایک قید خانے کی طر ف ہانکا جائے گا جس کا نام بولس ہے۔ اللہ کی بڑی آگ ان پر چڑھ جائے گی۔ انہیں اہل جہنم کا بچا ہوا پانی پلایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28282، ترقيم محمد عوامة 27114)