٢٨٢١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن محمد بن ثابت عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا قال (أحدكم) (١) لأخيه: جزاك اللَّه خيرًا فقد أبلغ في الثناء" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں کوئی اپنے بھائی کو یوں کہے: اللہ تمہیں بہترین بدلہ عطا فرمائے تو ا س نے تعریف میں مبالغہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28217، ترقيم محمد عوامة 27049)