٢٨١٩٣ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: المتشبهة بالرجال من النساء ليست منا ولسنا منها (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن عبدا لاعلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ نے ارشاد فرمایا: عورتوں میں سے مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والیاں ہم میں سے نہیں اور ہم ان میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28193، ترقيم محمد عوامة 27026)