٢٨١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن حماد بن زيد عن يحيى بن عتيق عن ابن سيرين قال: كنت ألقى عبيدة بالأطراف فأسأله.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عتیق فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا: میں نے عبیدہ کو اطراف لکھوا دیے ہیں تم ان سے پوچھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28126، ترقيم محمد عوامة 26963)