٢٧٩٦٥ - حدثنا وكيع عن ثور عن عطاء قال: لا تعلموا رطانة الأعاجم، ولا تدخلوا عليهم كنائسهم، فإن (السخط) (١) ينزل عليهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثور فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: کہ تم لوگ عجمیوں کی زبان مت سیکھو اور ان کی عبادت گاہوں میں داخل مت ہو، اس لیے کہ ان پر اللہ کی ناراضگی اترتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27965، ترقيم محمد عوامة 26806)