٢٧٩٥٦ - حدثنا (عيسى بن) (١) يونس عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال: قال سليمان بن (داود) (٢) (٣) لابنه: يا بني لا تقطع أمرًا حتى (تؤامر) (٤) مرشدًا، فإنك إذا فعلت (٥) لم تحزن عليه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن داؤد نے اپنے بیٹے کو فرمایا: اے میرے بیٹے! کسی معاملہ کو شروع مت کرنا یہاں تک کہ کسی رہنما سے مشورہ کرلینا، جب تم ایسا کرو گے تو کبھی اس معاملہ میں غمگین نہیں ہو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27956، ترقيم محمد عوامة 26797)