٢٧٩٣٦ - حدثنا سويد بن (عمرو) (١) قال: حدثنا أبو عوانة عن عبد الأعلى عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من كذب علي متعمدًا فليتبوأ مقعده من النار" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹ کو منسوب کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27936، ترقيم محمد عوامة 26777)