☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 26772
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 26772
٢٧٩٣١ - حدثنا (١) أسباط بن محمد عن مطرف عن عطية عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من كذب علي متعمدًا فليتبوأ مقعده من النار" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ جو شخص جان بوجھ کر میری طرف جھوٹ کی منسوب کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27931، ترقيم محمد عوامة 26772)
← Previous Hadith (26771) Back to Bab Next Hadith → (26773)