٢٧٩٢٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن مسلم بن (نذير) (١) قال: استأذن رجل على حذيفة فأدخل رأسه، فقال له حذيفة: قد أدخلت رأسك فأدخل استك (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم بن نذیر فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے اپنا سر داخل کر کے اجازت مانگی۔ اس پر حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: تو نے اپنا سر داخل کر ہی لیا ہے تو اپنی سرین بھی داخل کرلے!! [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27920، ترقيم محمد عوامة 26761)