☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26703
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26703
حدیث نمبر: 26703 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٨٦٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن (سليمان) (١) قال: حدثنا ثابت قال: حدثنا أنس قال: أصابنا ونحن مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم مطر، قال: فخرج رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فحسر ثوبه عنه حتى أصابه، فقلنا: يا رسول اللَّه لم صنعت هذا؟ قال:" (إنه) (٢) حديث عهد بربه" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ بارش شروع ہوگئی۔ آپ نے اپنے جسم مبارک کو بارش میں بھیگنے دیا اور فرمایا کہ یہ اللہ تعالیٰ سے گفتگو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27860، ترقيم محمد عوامة 26703)
پچھلی حدیث → (26702) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26704)