٢٧٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) (٢) بسام قال: سألت أبا جعفر عن اللعب بالنرد فكرهه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بسام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے چوسر کے متعلق پوچھا؟ تو آپ نے اسے مکروہ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27836، ترقيم محمد عوامة 26679)