٢٧٨٣٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن نافع عن ابن عمر قال: كان إذا وجد نردًا في بيت كسرها وضرب من لعب بها (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: کہ جب کسی کے گھر میں چوسر کے مہرے پائے جاتے تو اس گھر کو توڑ دیا جاتا تھا اور جو شخص یہ کھیلتا تو اس کو مارا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27832، ترقيم محمد عوامة 26675)