٢٧٨٠٩ - حدثنا ابن عيينة عن أيوب عن مجالد عن الشعبي قال: ما علمت أحدًا من الناس كان أطلب (للعلم) (١) في أفق من الآفاق (من) (٢) مسروق.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا: کہ میں لوگوں میں سے کسی کو نہیں جانتا کہ اس نے علم طلب کرنے کے لئے حضرت مسروق سے زیادہ دنیا میں سفر کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27809، ترقيم محمد عوامة 26652)