٢٧٧٩٣ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عاصم عن (زر) (١) قال: أتيت صفوان بن عسال المرادي فقال لي: ما جاء بك؟ فقلت: ابتغاء العلم، قال: فإن الملائكة تضع ⦗٣٦٢⦘ أجنحتها لطالب العلم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت زر نے ارشاد فرمایا: کہ میں نے حضرت صفوان بن عسال مرادی کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ نے مجھ سے پوچھا: کس لیے آئے ہو؟ میں نے عرض کیا علم حاصل کرنے کے لیے۔ آپ نے فرمایا: بلاشبہ ملائکہ اپنے پروں کو طالب علم کے لیے بچھاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27793، ترقيم محمد عوامة 26636)