٢٧٧٧١ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق أنه تمثل مرة ببيت شعر فسكت عن آخره وقال: (إني) (١) لأكره (أن يكتب) (٢) في صحيفتي بيت شعر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الضحی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ایک مرتبہ کسی شعر کا ایک مصرعہ پڑھا اور دوسرا مصرعہ پڑھنے سے خاموش ہوگئے، اور فرمایا: کہ میں ناپسند کرتا ہوں کہ میرے نامہ اعمال میں شعر کا ایک مصرعہ بھی لکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27771، ترقيم محمد عوامة 26614)