٢٧٦٧٦ - حدثنا بن مسهر عن ابن أبي ليلى (عن) (١) عيسى عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن علي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا عطس أحدكم فليقل: الحمد للَّه، وليرد عليه من حوله: (رحمك) (٢) اللَّه، وليرد عليهم: يهديكم اللَّه ⦗٣٢١⦘ ويصلح بالكم" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں کسی کو چھینک آئے تو وہ یوں کہے: الحمد للہ اور چاہیے کہ اس کے اردگرد والے لوگ اسے جواب میں یوں کہیں: رحمک اللہ اور ان کو یوں جواب دیا جائے گا: یَہْدِیکُمُ اللَّہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27676، ترقيم محمد عوامة 26519)