٢٧٥٧٧ - حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا أبو عقيل قال: حدثنا (مجالد) (١) ابن سعيد عن الشعبي عن مسروق قال: لقيت عمر بن الخطاب فقال: من أنت؟ فقلت: مسروق بن الأجدع، (فقال عمر) (٢) : (سمعت) (٣) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"الأجدع شيطان" (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن خطاب سے ملا تو آپ نے پوچھا! تم کون ہو؟ میں نے عرض کیا: کہ مسروق بن اجدع ہوں۔ اس پر حضرت عمر نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے سنا کہ اجدع تو شیطان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27577، ترقيم محمد عوامة 26422)