٢٧٥٠٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن مجاهد] (١) قال: إذا دخلت بيتًا ليس فيه (أحد) (٢) فقل: بسم اللَّه؛ الحمد للَّه؛ السلام علينا وعلى عباد اللَّه الصالحين.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: جب تم کسی گھر میں داخل ہو جہاں کوئی بھی نہ ہو تو تم یوں کہو: ”اللہ کے نام کے ساتھ داخل ہوتا ہوں۔ سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلامتی ہو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27508، ترقيم محمد عوامة 26357)