☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 26217
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 26217
حدیث نمبر: 26217 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧٣٦٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: إذا سلم الرجل على الرجل وإن كان وحده، فليقل: السلام عليكم، -يعني (معه) (١) الملائكة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی کسی آدمی کو سلام کرے اگرچہ وہ اکیلا بھی ہو تو اس کو یوں کہے: السلام علیکم، کیونکہ اس کے ساتھ ملائکہ بھی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27362، ترقيم محمد عوامة 26217)
پچھلی حدیث → (26216) باب پر واپس ← اگلی حدیث (26218)