٢٧٣٤٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: إذا رد الرجل فليقل: وعليكم -يعني معه الملائكة-.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی سلام کا جواب دے تو اس کو چاہیے کہ وہ جمع کا صیغہ استعمال کرے اور یوں کہے وعلیکم، اس لے ب کہ آدمی کے ساتھ فرشتے بھی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27347، ترقيم محمد عوامة 26202)