٢٧٣٤٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق أن شريحًا إذا رد قال: وعليكم.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت شریح جب سلام کا جوا ب دیتے تو یوں کہتے: وعلیکم: یعنی تم پر بھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27345، ترقيم محمد عوامة 26200)