٢٧٢٢١ - حدثنا وكيع عن (بريد) و (١) بن عبد اللَّه عن أبي بردة عن أبيه قال: إذا مر أحدكم في المسجد (بنبل) (٢) فليمسك بنصالها (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے ارشاد فرمایا: جب تم میں کوئی مسجد میں تیر لے کر گزرے تو اس کو چاہیے کہ اس کے پھل کو اپنے سے چمٹا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27221، ترقيم محمد عوامة 26081)