٢٧١٨٦ - حدثنا عيسى بن يونس عن يحيى بن عبيد اللَّه التيمي قال: سمعت أبي يقولى: سمعت أبا هريرة يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أحدكم مرآة أخيه، فإذا رأى أذى (١) فليمطه عنه" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: تم میں سے ہر ایک اپنے بھائی کا آئینہ ہے، پس جب وہ کوئی تکلیف دہ چیز دیکھے تو اس کو اس سے دور کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27186، ترقيم محمد عوامة 26047)