٢٧١٣٩ - حدثنا وكيع عن حسين عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يتحذّف [كل أوكرد يركوش] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے داڑھی کے کناروں کو کاٹنے اور برابر کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27139، ترقيم محمد عوامة 26002)