☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25971
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25971
حدیث نمبر: 25971 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٧١٠٦ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن هشام عن أبيه عن عبد اللَّه بن زمعة قال: خطب النبي ﵇ (١) ثم ذكر النساء فوعظهم فيهن فقال:"إلام يجلد أحدكم امرأته جلد الأمة؟ (ولعله) (٢) أن (يضاجعها) (٣) (من) (٤) آخر يومه" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن زمعہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا پھر عورتوں کا ذکر فرمایا اور ان کے بارے میں وعظ و نصیحت فرمائی، اور فرمایا: ہوسکتا ہے کہ تم میں سے کوئی ایک اپنی بیوی کو باندیوں کی طرح مارے اور پھر شاید دن کے آخری حصہ میں ا س سے ہمبستری کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27106، ترقيم محمد عوامة 25971)
پچھلی حدیث → (25970) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25972)